المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12277
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أنا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَتْ لَهُ أَنَّ أُخْتَهَا نَذَرَتْ أَنْ تَصُومَ شَهْرًا، وَأَنَّهَا رَكِبَتِ الْبَحْرَ، فَمَاتَتْ وَلَمْ تَصُمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَوْمِي عَنْ أُخْتِكِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ... اس نے آپ ﷺ کو بتایا کہ اس کی بہن نے ایک مہینے کے روزے رکھنے کی نذر مانی تھی، اور وہ سمندر کے سفر پر گئی تو فوت ہو گئی اور روزے نہ رکھ سکی۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی بہن کی طرف سے روزے رکھو۔“