المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12243
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " خَاصَمَتِ الْيَهُودُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: أَتَأْكُلُ مِمَّا قَتَلْنَا، وَلَا تَأْكُلُ مِمَّا قَتَلَ اللهُ " فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ {وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ} [الأنعام: ١٢١]ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: یہود نے نبی کریم ﷺ سے جھگڑا کیا اور کہا: کیا تم اس (جانور) کو کھاتے ہو جسے ہم نے مارا ہو، اور اسے نہیں کھاتے جسے اللہ نے مارا ہو؟ تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”اور اس جانور میں سے مت کھاؤ جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو“ [سورۃ الانعام: 121]۔