المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11914
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «مَا جَهَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَهَرْنَا، وَمَا سَكَتَ سَكَتْنَا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”نبی کریم ﷺ جو بلند آواز سے کہتے ہم بھی بلند آواز سے کہتے، اور جس میں آپ ﷺ خاموش رہتے ہم بھی خاموش رہتے۔“