المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11800
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ، أَوْ قَالَ:، رَجَعَ عَنْ دِينِهِ فَاقْتُلُوهُ " وَقَالَ: «لَا تُعَذِّبُوا بِعَذَابِ اللهِ» ، يَعْنِي: النَّارَ،ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو اپنا دین بدل ڈالے“ - یا فرمایا: ”اپنے دین سے پھر جائے“ - ”اسے قتل کر دو۔“ اور فرمایا: ”اللہ کے عذاب سے عذاب مت دو“ - یعنی آگ سے۔