المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11753
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، زَحْمَوَيْهِ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، رَفَعَهُ قَالَ: «كُتِبَ عَلِيَّ النَّحْرُ وَلَمْ يُكْتَبْ عَلَيْكُمْ، وَأُمِرْتُ بِصَلَاةِ الضُّحَى وَلَمْ تُؤْمَرُوا بِهَا»ترجمہ
عکرمہ سے مرفوعاً روایت ہے: ”مجھ پر قربانی فرض کی گئی جبکہ تم پر فرض نہیں کی گئی، اور مجھے نمازِ چاشت کا حکم دیا گیا جبکہ تمہیں اس کا حکم نہیں دیا گیا۔“