حدیث نمبر: 11754
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّيُّ، ثنا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَ إِلَى قَرْيَةٍ عَلَى رَأْسِ أَرْبَعِ فَرَاسِخَ أَوْ فَرْسَخَيْنِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ: «مَنْ لَمْ يَأْكُلْ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، وَمَنْ أَكَلَ فَلَا يَأْكُلْ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عاشوراء کے دن ایک ایسی بستی کی طرف پیغام بھیجا جو چار یا دو فرسخ کے فاصلے پر تھی: ”جس نے کھانا نہیں کھایا وہ اپنا روزہ پورا کرے، اور جس نے کھانا کھا لیا ہے وہ باقی دن کچھ نہ کھائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11754
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 302، حدیث 11804