حدیث نمبر: 11752
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُتِبَ عَلِيَّ النَّحْرُ وَالذَّبْحُ وَلَمْ يُكْتَبْ عَلَيْكُمْ، وَأُمِرْتُ بِصَلَاةِ الضُّحَى وَلَمْ تُؤْمَرُوا بِهَا»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھ پر قربانی اور ذبح فرض کیا گیا، جبکہ تم پر فرض نہیں کیا گیا، اور مجھے نمازِ چاشت کا حکم دیا گیا، جبکہ تمہیں اس کا حکم نہیں دیا گیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11752
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 301، حدیث 11802