المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11637
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا عِيسَى بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: " مَا أَنْزَلَ اللهُ: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا} [البقرة: ١٠٤] إِلَّا عَلِيٌّ أَمِيرُهَا وشَريفُهَا، وَلَقَدْ عَاتَبَ اللهُ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَيْرِ مَكَانٍ، وَمَا ذَكَرَ عَلِيًّا إِلَّا بِخَيْرٍ "ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”اللہ نے کبھی ’اے ایمان والو‘ نازل نہیں فرمایا مگر علی اس کے سردار اور شریف ترین فرد ہوتے، اور اللہ نے محمد ﷺ کے صحابہ کو کئی مقامات پر تنبیہ فرمائی، لیکن علی کا ذکر ہمیشہ بھلائی کے ساتھ ہی کیا۔“