حدیث نمبر: 11504
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا، وَمَنْ رَمَانًا بِاللَّيْلِ فَلَيْسَ مِنَّا»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو ہمیں دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو رات کے وقت ہم پر (ہتھیار) پھینکے وہ ہم میں سے نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11504
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 221، حدیث 11553