المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11505
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ، صَاحِبُ الْمَغَازِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: مَشَى مَعَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى بَقِيعِ الْغَرْقَدِ، ثُمَّ وَجَّهَهُمْ فَقَالَ: «انْطَلِقُوا عَلَى اسْمِ اللهِ، اللهُمَّ أَعِنْهُمْ» ثُمَّ رَجَعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى بَيْتِهِ - يَعْنِي فِي قَتْلِ ابْنِ الْأَشْرَفِ - .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ ان کے ساتھ چل کر بقیع الغرقد کی طرف گئے، پھر انہیں روانہ کرتے ہوئے فرمایا: ”اللہ کے نام کے ساتھ روانہ ہو جاؤ، اے اللہ! ان کی مدد فرما۔“ پھر رسول اللہ ﷺ اپنے گھر واپس تشریف لے گئے - یعنی ابن اشرف کے قتل کے سلسلے میں -۔