المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن دينار، عن ابن عباس باب: عمرو بن دینار کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11171
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ الضَّيْفِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: «بَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ عِرْقًا، فَأَتَى الْمُؤَذِّنُ لِلصَّلَاةِ فَوَضَعَهُ وَقَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ گوشت کی ہڈی کھا رہے تھے کہ اتنے میں مؤذن نماز کے لیے آیا، تو آپ ﷺ نے اسے رکھ دیا اور نماز کے لیے کھڑے ہو گئے، اور پانی کو ہاتھ تک نہ لگایا۔“