المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن دينار، عن ابن عباس باب: عمرو بن دینار کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11172
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَامِرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «إِنَّمَا هُوَ مَنْزِلٌ نَزَلَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» - يَعْنِي الْأَبْطَحَ -ترجمہ
عمرو بن دینار رحمہ اللہ کہتے ہیں: ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”یہ تو محض ایک جگہ ہے جہاں رسول اللہ ﷺ نے پڑاؤ کیا تھا“ - یعنی ابطح کے بارے میں۔