حدیث نمبر: 11020
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عبدوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَهُوَ بِمَكَّةَ نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ وَالْكَعْبَةُ بَيْنَ يَدَيْهِ، وَبَعْدَمَا هَاجَرَ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا، ثُمَّ انْصَرَفَ إِلَى الْكَعْبَةِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”نبی کریم ﷺ مکہ میں بیت المقدس کی طرف نماز پڑھتے تھے جبکہ کعبہ آپ ﷺ کے سامنے ہوتا تھا، اور ہجرت کے بعد سولہ مہینے تک بھی ایسا ہی رہا، پھر آپ ﷺ کعبہ کی طرف متوجہ ہو گئے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11020
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 67، حدیث 11066