حدیث نمبر: 10983
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مُنْذِرُ بْنُ النُّعْمَانِ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «يَخْرُجُ مِنْ عَدَنِ أَبْيَنَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا يُنْصَرُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ هُمْ خَيْرُ مَنْ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”عدن ابین سے بارہ ہزار (آدمی) نکلیں گے جو اللہ اور اس کے رسول کی مدد کریں گے، وہ میرے اور ان کے درمیان (موجود لوگوں میں سے) بہترین ہوں گے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10983
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 56، حدیث 11029