المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
وهب بن منبه، عن ابن عباس باب: وہب بن منبہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10984
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْيَمَانِيِّ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَفَعَهُ قَالَ: «مَنْ بَدَا جَفَا، وَمَنِ اتَّبَعَ الصَّيْدَ غَفَلَ، وَمَنْ أَتَى السُّلْطَانَ افْتُتِنَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو دیہات میں جا بسا وہ سخت دل ہو گیا، جو شکار کے پیچھے لگا وہ غافل ہو گیا، اور جو بادشاہ (حکمران) کے پاس گیا وہ فتنے میں پڑ گیا۔“