المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
القاسم بن محمد عن ابن عباس باب: قاسم بن محمد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10665
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ نَحْوَ هَذَا الْحَدِيثِ، وَزَادَ: قَالَ ابْنُ شَدَّادٍ لِابْنِ عَبَّاسٍ: هِيَ الْمَرْأَةُ الَّتِي قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ كُنْتُ رَاجِمًا بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ لَرَجَمْتُهَا» ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَا، وَلَكِنْ تِلْكَ امْرَأَةٌ كَانَتْ قَدْ أَعْلَنَتْ فِي الْإِسْلَامِترجمہ
اسی جیسی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں یہ اضافہ ہے: ابن شداد نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: کیا یہ وہی عورت ہے جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا: ”اگر میں بغیر گواہی کے کسی کو رجم کرتا تو اسی کو رجم کرتا“؟ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: نہیں، بلکہ وہ ایک اور عورت تھی جس نے اسلام میں کھلے عام بدکاری کی تھی۔