المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
القاسم بن محمد عن ابن عباس باب: قاسم بن محمد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10666
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ شَدَّادٍ قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ، وَذَكَرَ الْمُتَلَاعِنَيْنِ: أَهِيَ الْمَرْأَةُ الَّتِي قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ كُنْتُ رَاجِمًا عَنْ غَيْرِ بَيِّنَةٍ لَرَجَمْتُهَا» ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَا، تِلْكَ امْرَأَةٌ أَعْلَنَتْترجمہ
عبداللہ بن شداد نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے لعان کرنے والے میاں بیوی کا ذکر کرتے ہوئے پوچھا: کیا یہ وہی عورت ہے جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا: ”اگر میں بغیر گواہی کے کسی کو رجم کرتا تو اسی کو رجم کرتا“؟ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: نہیں، وہ ایک اور عورت تھی جس نے کھلے عام بدکاری کی تھی۔