المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ومن مناقب عبد الله بن عباس وأخباره باب: اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے مناقب اور حالات میں سے
حدیث نمبر: 10556
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ أَبِي رَاشِدٍ مَوْلَى بَنِي عَامِرٍ قَالَ: رَأَيْتُ عَلَى فِرَاشِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَوْ فِي مَجْلِسِ ابْنِ عَبَّاسٍ، مِرْفَقَةً مِنْ خَزٍّترجمہ
ابوراشد، بنو عامر کے آزاد کردہ غلام، کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بستر پر، یا ان کی مجلس میں، ریشم کا ایک تکیہ دیکھا۔