حدیث نمبر: 10099
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَتَّاتُ الْكُوفِيُّ، ثنا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: «كُنْتُ مُسْتَتِرًا بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَجَاءَ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ» ، فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ. رَوَاهُ زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ، فَخَالَفَ الثَّوْرِيَّ وَأَصْحَابَ الْأَعْمَشِ
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں کعبہ کے پردوں کے پیچھے چھپا ہوا تھا، تو تین آدمی آئے“، پھر راوی نے ابومعاویہ کی حدیث کی طرح بیان کیا۔
اسے زید بن ابی انیسہ نے روایت کیا ہے، جس میں انہوں نے سفیان ثوری اور اعمش کے دیگر شاگردوں کی مخالفت کی ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10099
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 113، حدیث 10135