حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَيْنُونِيُّ الْمَقْدِسِيُّ قَالَ : نَا أَبُو هُبَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ : نَا سَلَامَةُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ : نَا يَزِيدُ بْنُ السِّمْطِ قَالَ : نَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُشِيرُ فِي الصَّلَاةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ السِّمْطِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَلَامَةُ بْنُ بِشْرٍ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ السِّمْطِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَلَامَةُ بْنُ بِشْرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نماز میں اشارہ فرماتے تھے۔“
امام اوزاعی رحمہ اللہ سے یہ حدیث یزید بن سمط رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور اس میں سلامہ بن بشر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔
امام اوزاعی رحمہ اللہ سے یہ حدیث یزید بن سمط رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور اس میں سلامہ بن بشر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَيْنُونِيُّ قَالَ : نَا عُبَيْدُ بْنُ آدَمَ بْنِ أَبِي إِيَاسٍ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالَ : نَا أَبِي قَالَ : نَا شَيْبَانُ ، عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ كَتَمَ عِلْمًا نَافِعًا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلْجَمًا بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ .
لَمْ يُدْخِلْ فِي هَذَا الْحَدِيثِ بَيْنَ جَابِرٍ وَعَطَاءٍ : الشَّعْبِيَّ إِلَّا شَيْبَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : آدَمُ .
لَمْ يُدْخِلْ فِي هَذَا الْحَدِيثِ بَيْنَ جَابِرٍ وَعَطَاءٍ : الشَّعْبِيَّ إِلَّا شَيْبَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : آدَمُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کوئی نفع بخش علم چھپایا، وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اسے آگ کی لگام پہنائی گئی ہوگی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث میں جابر اور عطا کے درمیان شعبی کا تذکرہ صرف شیبان نے کیا ہے، اور اسے روایت کرنے میں آدم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث میں جابر اور عطا کے درمیان شعبی کا تذکرہ صرف شیبان نے کیا ہے، اور اسے روایت کرنے میں آدم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“