حَدَّثَنَا رَجَاءُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زَيْدٍ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ : نَا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ الصَّفَّارُ قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ قَادَ أَعْمَى أَرْبَعِينَ ذِرَاعًا كَانَ لَهُ كَعِتْقِ رَقَبَةٍ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی نابینا کو چالیس ہاتھ (کی مسافت تک) راستہ چلا کر لے جائے، اس کے لیے ایک گردن (غلام) آزاد کرنے کے برابر ثواب ہے۔“
حَدَّثَنَا رَجَاءُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّوْرَقِيُّ قَالَ : نَا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ قَالَ : نَا شَرِيكٌ وَقَيْسٌ ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَدِّ الْأَمَانَةَ إِلَى مَنِ ائْتَمَنَكَ وَلَا تَخُنْ مَنْ خَانَكَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ ، إِلَّا شَرِيكٌ وَقَيْسٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : طَلْقٌ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( أحمد بن إبراهيم الدورقي )
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ ، إِلَّا شَرِيكٌ وَقَيْسٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : طَلْقٌ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( أحمد بن إبراهيم الدورقي )
ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص تمہارے پاس امانت رکھوائے اس کی امانت اسے ادا کر دو، اور جو تم سے خیانت کرے اس کے ساتھ خیانت نہ کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حصین سے شریک اور قیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں طلق منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے طبعہ میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست نام ”احمد بن ابراہیم دورقی“ ہے۔