المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 908
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ عُتْبَةَ قَالَ : نَا أَبُو كَثِيرٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي كَثِيرٍ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا أَيُّوبُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”خرید و فروخت کرنے والے دونوں فریقوں کو اس وقت تک (سودا منسوخ کرنے کا) اختیار حاصل رہتا ہے جب تک کہ وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہو جائیں۔“
ابو کثیر یزید بن عبد الرحمن رحمہ اللہ سے اس حدیث کو ایوب رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔