المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 9074
وَعَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : لَا تَسْتَبْطِئُوا الرِّزْقَ ؛ فَإِنَّهُ لَا تَمُوتُ نَفْسٌ حَتَّى تَبْلُغَ آخِرَ رِزْقِهَا ، فَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِ الْحَلَالِ ، وَإِيَّاكُمْ وَالْحَرَامَ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”رزق کے ملنے میں دیر محسوس نہ کرو، کیونکہ کوئی جان اس وقت تک نہیں مرتی جب تک وہ اپنے مقدر کا آخری رزق پورا نہ پا لے۔ لہٰذا حلال رزق کی طلب میں اعتدال اور خوش اسلوبی اختیار کرو، اور حرام سے بچو۔“