المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 9006
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ السَّمْحِ التُّجِيبِيُّ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَجَارَتْ أَبَا الْعَاصِ بْنَ الرَّبِيعِ بْنِ عَبْدِ شَمْسٍ ، I " فَأَجَازَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جِوَارَهَا .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا نے ابو العاص بن ربیع بن عبد شمس کو پناہ دی تو نبی کریم ﷺ نے ان کی دی ہوئی پناہ کو برقرار رکھا۔