المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8996
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ يَزِيدَ الْأَوْدِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قِيلَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، مَا أَكْثَرُ مَا يُولِجُ النَّاسَ النَّارَ ؟ فَقَالَ : I " الْأَجْوَفَانِ : الْفَرْجُ ، وَالْفَمُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! وہ کون سی چیز ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ جہنم میں داخل کرتی ہے؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”دو کھوکھلی چیزیں: شرمگاہ اور منہ۔“