❮
❯
حدیث نمبر: 8985
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْعَدْوَانِيِّ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَوْفٍ الْقَارِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ : كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَطَلَعَتِ الشَّمْسُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَأْتِي اللهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَوْمٌ نُورُهُمْ كَالشَّمْسِ ، قَالُوا : نَحْنُ هُمْ يَا رَسُولَ اللهِ ؟ قَالَ : I " لَا ، وَلَكُمْ خَيْرٌ كَثِيرٌ ، وَلَكِنَّهُمْ فُقَرَاءُ الْمُهَاجِرِينَ ، الَّذِينَ يُحْشَرُونَ مِنْ أَقْطَارِ الْأَرْضِ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے اور سورج طلوع ہو چکا تھا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کے دن اللہ کے حضور ایک ایسی قوم آئے گی جن کا نور سورج کی مانند ہوگا۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا وہ ہم ہیں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، تمہارے لیے بھی بہت خیر ہے، لیکن وہ فقیر مہاجرین ہیں جنہیں زمین کے کناروں سے جمع کر کے لایا جائے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8985
تخریج حدیث «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 6760، 7193، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14178، 14179، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8986»