المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8986
وَبِإِسْنَادِهِ :
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : طُوبَى لِلْغُرَبَاءِ ، قُلْنَا : وَمَا الْغُرَبَاءُ ؟ قَالَ : I " قَوْمٌ صَالِحُونَ قَلِيلٌ فِي نَاسِ سَوْءٍ كَثِيرٍ ، مَنْ يَعْصِيهِمْ أَكْثَرُ مِمَّنْ يُطِيعُهُمْ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اجنبیوں (غرباء) کے لیے خوشخبری ہے۔“ ہم نے عرض کیا: ”غرباء کون ہیں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نیک لوگوں کی ایک تھوڑی سی جماعت جو برے لوگوں کی بڑی کثرت میں گھری ہو، ان کی نافرمانی کرنے والے ان کی اطاعت کرنے والوں سے زیادہ ہوں۔“