❮
❯
حدیث نمبر: 8984
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَلِجُوا عَلَى الْمُغِيبَاتِ ؛ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الْإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ I " ، قَالُوا : وَمِنْكَ يَا رَسُولَ اللهِ ؟ قَالَ : I " وَمِنِّي ، وَلَكِنَّ اللهَ أَعَانَنِي عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جن عورتوں کے شوہر گھر پر موجود نہ ہوں ان کے پاس نہ جایا کرو، کیونکہ شیطان انسان کے اندر خون کی طرح دوڑتا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا آپ کے اندر بھی؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، میرے اندر بھی، لیکن اللہ تعالیٰ نے اس کے مقابلے میں میری مدد فرمائی تو وہ مسلمان ہو گیا (یا میں اس کے شر سے محفوظ رہا)۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8984
تخریج حدیث «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1172، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2824، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14546، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 110»