المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8983
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ هُرْمُزَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ رَجُلًا قَالَ : كَيْفَ أَصْبَحْتَ يَا رَسُولَ اللهِ ؟ فَقَالَ : I " بِخَيْرٍ مِنْ رَجُلٍ لَمْ يُصْبِحْ صَائِمًا ، وَلَمْ يَعُدْ سَقِيمًا ، وَلَمْ يُشَيِّعْ جِنَازَةً .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے پوچھا: ”اے اللہ کے رسول! آپ نے صبح کیسے کی؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں اس آدمی سے بہتر حال میں ہوں جس نے صبح روزے کی حالت میں نہیں کی، نہ کسی بیمار کی عیادت کی اور نہ کسی جنازے کے ساتھ گیا۔“