المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8982
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ أَبِي مُصَبَّحٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ وَالْيُمْنُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ، وَأَهْلُهَا مُعَانُونَ عَلَيْهَا ، قَلِّدُوهَا وَلَا تُقَلِّدُوهَا الْأَوْتَارَ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں کے بالوں میں قیامت تک خیر اور برکت باندھ دی گئی ہے، اور ان کے مالکوں کی ان کے معاملے میں مدد کی جاتی ہے، لہٰذا ان کے گلوں میں پٹے ڈالو، مگر ان کے گلوں میں کمان کے تانت (یا کینے و انتقام کی علامت کے طور پر کوئی رسی) نہ ڈالو۔“