المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8981
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، نَا بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ ، عَنْ دُوَيْدِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِهِمْ صَلَاةَ الْخَوْفِ يَوْمَ مُحَارِبٍ ، بِكُلِّ طَائِفَةٍ رَكْعَةً وَسَجْدَتَيْنِ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : ( زياد بن نافع )ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے غزوہ محارب کے دن انہیں صلاۃ الخوف (خوف کی نماز) پڑھائی، ہر گروہ کے ساتھ ایک رکعت اور دو سجدے ادا کیے۔
(دار الحرمین کے نسخے میں یوں ہی ہے، جبکہ درست نام ”زیاد بن نافع“ ہے۔)