المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8924
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : نَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى : ثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : رُخِّصَ لِإِنَاثِ أُمَّتِي فِي الْحَرِيرِ ، وَحُرِّمَ عَلَى ذُكُورِهَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا أَسَدُ بْنُ مُوسَى .
ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میری امت کی عورتوں کے لیے ریشم (کا استعمال) جائز کر دیا گیا ہے اور اس کے مردوں پر حرام کر دیا گیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سعید بن یزید سے صرف اسد بن موسیٰ نے روایت کی ہے۔“