المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8923
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ : ثَنَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي الْخُرَيْفِ عُبَيْدِ بْنِ سَعْدٍ السُّوَائِيِّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَ وَمَعَهُ نَفَرٌ ، حَتَّى وَقَفَ عَلَى الْقَرْنِ دُونَ الْمُرَيْطَاءِ ، رَافِعًا يَدَيْهِ ، مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ ، يَدْعُو .
لَا يُرْوَى هَذَانِ الْحَدِيثَانِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَامِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ .
ترجمہ
سیدنا یزید بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ چند لوگوں کے ہمراہ تشریف لائے، یہاں تک کہ مریطاء کے پاس واقع پہاڑی ٹیلے (قرن) پر رک گئے، آپ ﷺ نے قبلہ رخ ہو کر دونوں ہاتھ اٹھائے ہوئے تھے اور دعا فرما رہے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ دونوں حدیثیں یزید بن عامر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہیں، ان میں سعید بن سائب منفرد ہیں۔“