المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8912
حَدَّثَنَا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ : ثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا : ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ : مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَشْبَهَ صَلَاةً بِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ هَذَا الْغُلَامِ يَعْنِي : عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي النَّضْرِ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والنسخة الخطية ، ولعل الصواب : ( يحيى أبو زكريا ) وهو يحيى بن عبد الله بن بكير ، والله أعلمترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کی نماز سے سب سے زیادہ مشابہ نماز اس نوجوان کی دیکھی ہے“، ان کی مراد عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو النضر سے ابن لہیعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے اور قلمی نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست ”یحییٰ ابو زکریا“ ہے، اور وہ یحییٰ بن عبداللہ بن بکیر ہیں، واللہ اعلم۔