المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8888
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى : نَا أَبُو الرَّبِيعِ السَّمَّانُ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : نَهَى نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ ، قُلْتُ : مَا يَتَزَعْفَرُ ؟ قَالَ : I " يَتَخَلَّقُ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی «تَزَعْفُر» کرے۔ (راوی کہتے ہیں) میں نے پوچھا: ”تَزَعْفُر سے کیا مراد ہے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”خلوق (زعفرانی خوشبو) لگانا۔“