المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8833
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : نَا عَمِّي سَعِيدُ بْنُ عِيسَى وَيَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، قَالَا : نَا مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ أَبِي عُرْوَةَ الْبَصْرِيِّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي عُرْوَةَ - وَهُوَ : مَعْمَرُ بْنُ رَاشِدٍ - إِلَّا مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو عروہ (یعنی معمر بن راشد) سے مفضل بن فضالہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“