المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8834
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : نَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ : ثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ النَّوْفَلِيُّ ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْحَنَّاطِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَفْضَى أَحَدُكُمْ بِيَدِهِ إِلَى ذَكَرِهِ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ I " .
لَمْ يُدْخِلْ أَحَدٌ مِمَّنْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ فِي إِسْنَادِهِ بَيْنَ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ، وَسَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ : أَبَا مُوسَى الْحَنَّاطَ وَهُوَ : عِيسَى بْنُ أَبِي عِيسَى إِلَّا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص اپنا ہاتھ اپنی شرمگاہ تک پہنچا دے (یعنی اسے براہِ راست چھو لے) تو اس پر وضو واجب ہو جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو روایت کرنے والوں میں سے خالد بن نزار کے سوا کسی نے بھی اس کی سند میں یزید بن عبدالملک اور سعید مقبری کے درمیان ابو موسیٰ حناط (یعنی عیسیٰ بن ابی عیسیٰ) کو داخل نہیں کیا۔“