❮
❯
حدیث نمبر: 867
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ : نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ صُبَيْحٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ ، عَنِ الصُّنَابِحِيِّ .
عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْجُدُ لِلهِ عَزَّ وَجَلَّ سَجْدَةً إِلَّا رَفَعَهُ اللهُ بِهَا دَرَجَةً ، وَحَطَّ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةً .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عُبَادَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : خَالِدٌ .
ترجمہ

سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو بندہ بھی اللہ عزوجل کے حضور ایک سجدہ کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی بدولت اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے اور اس کے سبب اس کی ایک خطا مٹا دیتا ہے۔“
یہ حدیث سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور خالد رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 867
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 387، 388، 390، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1424، والبزار فى «مسنده» برقم: 2705»