المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 866
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ : نَا يُونُسُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ : أَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مِنْهَالٍ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ نَجِيحٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَرْقَمَ الزُّهْرِيِّ .
عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : إِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ أَمِينًا ، وَأَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ .
ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے، اور اس امت کے امین سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ ہیں۔““
یہ حدیث سیدنا عبد اللہ (بن ارقم) رضی اللہ عنہ سے، وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور محمد بن اسحاق رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔