❮
❯
حدیث نمبر: 8606
حَدَّثَنَا مُسَبِّحُ بْنُ حَاتِمٍ الْعُكْلِيُّ الْبَصْرِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ الْعَطَّارُ ، نَا الْعَلَاءُ بْنُ مَيْمُونٍ الْعَنْبَرِيُّ ، نَا حَجَّاجُ بْنُ الْأَسْوَدِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ : وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ قَالَ : I " إِنْ جَازَاهُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ إِلَّا الْحَجَّاجُ بْنُ الْأَسْوَدِ ، وَلَا رَوَاهُ عَنِ الْحَجَّاجِ إِلَّا الْعَلَاءُ بْنُ مَيْمُونٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ﴾ کے بارے میں فرمایا: ”اگر اللہ اسے سزا دے (تو یہی اس کی سزا ہے)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے حجاج بن اسود کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حجاج سے علاء بن میمون کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن جامع منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8606