المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8420
وَبِهِ : حَدَّثَنَا عَبَّادٌ ، عَنِ السَّرِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : خَيْرُ خِصَالِ الصَّائِمِ السِّوَاكُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا مُجَالِدٌ ، وَالسَّرِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ مُجَالِدٍ : أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، وَعَنِ السَّرِيِّ : عَبَّادٌ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”روزہ دار کی بہترین عادتوں میں سے مسواک ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبی سے صرف مجالد اور سری بن اسماعیل نے روایت کیا ہے، مجالد سے روایت کرنے میں ابو اسماعیل مؤدب منفرد ہیں، اور سری سے روایت کرنے میں عباد منفرد ہیں۔“