المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8419
وَبِهِ ، حَدَّثَنَا عَبَّادٌ ، قَالَ : نَا عَوْفٌ وَهِشَامٌ وَالرَّبِيعُ بْنُ الصُّبَيْحِ وَهَارُونُ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ : نُبِّئْتُ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ : نَهَانِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ أَبِيعَ مَا لَيْسَ عِنْدِي .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هَارُونَ الْأَهْوَازِيِّ ، وَسَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا عَبَّادٌ .
ترجمہ
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے اس چیز کے بیچنے سے منع فرمایا جو میرے پاس موجود نہ ہو۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہارون اہوازی اور سعید بن عبدالرحمن سے صرف عباد نے روایت کیا ہے۔“