❮
❯
حدیث نمبر: 832
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى الْخُتَّلِيُّ قَالَ : نَا حَازِمُ بْنُ جَبَلَةَ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ .
عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ : مَنْ فَضَّلَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ فَقَدْ أَزْرَى عَلَى الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ ، وَاثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " .
لَا يَرْوِي هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي سِنَانٍ إِلَّا حَازِمُ بْنُ جَبَلَةَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَمَّارٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .
ترجمہ

سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جس نے رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں سے کسی کو سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما پر فضیلت دی، تو یقیناً اس نے مہاجرین، انصار اور محمد ﷺ کے بارہ ہزار صحابہ کی تنقیص کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو سنان رحمہ اللہ سے صرف حازم بن جبلہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سیدنا عمار رضی اللہ عنہ سے یہ صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 832
درجۂ حدیث محدثین: فيه حازم بن جبلة لا يُعرف، وبقية رجاله ثقات
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه حازم بن جبلة ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 54»»