❮
❯
حدیث نمبر: 828
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ قَالَ : نَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ قَالَ : نَا الْحَرِيشُ بْنُ الْخِرِّيتِ ، أَخُو الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ قَالَ : حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ .
عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كُنَّا I " نَضَعُ لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثَلَاثَةَ آنِيَةٍ مُخَمَّرَةٍ : وَاحِدٌ لِوُضُوئِهِ ، وَوَاحِدٌ لِسِوَاكِهِ ، وَوَاحِدٌ لِشَرَابِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ إِلَّا الْحَرِيشُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : حَرَمِيٌّ .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ ﷺ کے لیے تین ڈھکے ہوئے برتن تیار کر کے رکھتے تھے: ایک آپ ﷺ کے وضو کے لیے، ایک آپ ﷺ کے مسواک کے لیے اور ایک آپ ﷺ کے پینے کے لیے۔“
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف حریش رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں حرمی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 828
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7308، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 361، 3412، والبزار فى «مسنده» برقم: 239 / 214»