المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 816
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قَيْسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب فجر (صبحِ صادق) طلوع ہو جائے تو فجر کی دو رکعتوں (سنتوں) کے علاوہ کوئی اور نماز (جائز) نہیں۔“
یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں صرف اسماعیل بن قیس رحمہ اللہ نے روایت کی ہیں، جبکہ ان سے ان کی روایت میں احمد بن عبد الصمد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔