المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8145
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، ثَنَا الْفُرَاتُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ ، ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ طَلْحَةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْنَاهُ مَحْلُولَ الْإِزَارِ ، فَدَارَ أَبِي مِنْ خَلْفِهِ ، فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى الْخَاتَمِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْفُضَيْلِ بْنِ طَلْحَةَ إِلَّا الْفُرَاتُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ .
ترجمہ
سیدنا قرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں اپنے والد کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں گیا تو ہم نے آپ ﷺ کو اس حال میں پایا کہ آپ ﷺ کا تہبند کھلا ہوا تھا۔ میرے والد آپ ﷺ کے پیچھے گھوم کر گئے اور (مہرِ نبوت) پر اپنا ہاتھ رکھ دیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو فضیل بن طلحہ سے صرف فرات بن ابی الفرات نے روایت کیا ہے۔“