❮
❯
حدیث نمبر: 813
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ : نَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ أَبِي الْمُسَاوِرِ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ .
عَنْ عَرْفَجَةَ قَالَ : صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْفَجْرَ ، ثُمَّ قَالَ : وُزِنَ أَصْحَابِي اللَّيْلَةَ ، فَوُزِنَ أَبُو بَكْرٍ فَوَزَنَ ، ثُمَّ وُزِنَ عُمَرُ فَوَزَنَ ، ثُمَّ وُزِنَ عُثْمَانُ فَوَزَنَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَرْفَجَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ أَبِي الْمُسَاوِرِ .
ترجمہ

سیدنا عرفجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے ہمیں فجر کی نماز پڑھائی، پھر ارشاد فرمایا: ”آج رات میرے صحابہ (کے مراتب) کا وزن کیا گیا؛ پس سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا وزن کیا گیا تو وہ وزنی رہے، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا وزن کیا گیا تو وہ وزنی رہے، پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا وزن کیا گیا تو وہ بھی وزنی رہے“۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عرفجہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے نقل کرنے میں عبد الاعلیٰ بن ابی المساور رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 813
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الأعلى بن أبي المساور متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه عبد الأعلى بن أبي المساور وهو متروك ووثقه ابن معين في رواية وضعفه في روايات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 59»»
«قال الهيثمي: وفي إسناد هذا أيضا عبد الأعلى بن أبي المساور وتقدم الكلام على ضعفه قبل هذا الحديث «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 60»»