المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 812
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، أَنَّهُ سَمِعَ إِبْرَاهِيمَ بْنَ جَرِيرٍ ، يُحَدِّثُ .
عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَنْ رَأَى حَيَّةً فَلَمْ يَقْتُلْهَا خَوْفًا مِنْهَا فَلَيْسَ مِنِّي .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَرِيرٍ إِلَّا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ .
ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جس نے سانپ دیکھا اور پھر اس کے خوف کی وجہ سے اسے قتل نہ کیا تو وہ مجھ سے نہیں ہے۔“
ابراہیم بن جریر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف داؤد بن عبد الجبار رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔