❮
❯
حدیث نمبر: 8083
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ الْعُرَنِيُّ ، نَا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، مَوْلَى الْمَهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَخَلَتِ الْجَنَّةَ أُمَّةٌ بِقَضِّهَا ، وَقَضِيضِهَا ، كَانُوا لَا يَسْتَرْقُونَ ، وَلَا يَكْتَوُونَ ، وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدٍ مَوْلَى الْمَهْرِيِّ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ وَاقِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک پوری جماعت اپنے سب چھوٹے بڑے افراد سمیت جنت میں داخل ہوئی، یہ وہ لوگ تھے جو نہ دم کرواتے تھے، نہ داغ لگواتے تھے اور اپنے رب ہی پر بھروسا رکھتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سعید مولیٰ مہری سے عثمان بن واقد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں شعیب بن حرب منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8083
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 726»