المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8056
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْأَوَّلِ ، نَا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمِّهِ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ ، لَا تَدْرُونَ مَا يَكُونُ فِي ذَلِكَ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا أَبُو تُمَيْلَةَ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دشمن سے مڈبھیڑ کی تمنا نہ کرو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اس میں کیا (انجام) پیش آئے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن اسحاق سے ابو تمیلہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“